سورة المدثر - آیت 32

كَلَّا وَالْقَمَرِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

قسم ہے چاند کی

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* کلا یہ اہل مکہ کے خیالات کی نفی ہے یعنی جو وہ سمجھتے ہیں کہ ہم فرشتوں کو مغلوب کر لیں گے ہر گز ایسا نہیں ہوگا۔