سورة المدثر - آیت 27

وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور تجھے کیا خبر کہ دوزخ کیا چیز ہے (١)۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- دوزخ کے ناموں یا درجات ایک کا نام سَقَرُ بھی ہے۔