سورة المدثر - آیت 21

ثُمَّ نَظَرَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اس نے پھر دیکھا (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رد کس طرح ممکن ہے۔