سورة المدثر - آیت 2
قُمْ فَأَنذِرْ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
کھڑا ہوجا اور آگاہ کر دے (١)۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اہل مکہ کو ڈرا، اگر وہ ایمان نہ لائیں۔