سورة المعارج - آیت 26
وَالَّذِينَ يُصَدِّقُونَ بِيَوْمِ الدِّينِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں۔ (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی وہ اس کا انکار کرتے ہیں نہ اس میں شک وشبہ کا اظہار۔