سورة المعارج - آیت 16
نَزَّاعَةً لِّلشَّوَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
جو منہ اور سر کی کھال کھینچ لانے والی ہے (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی گوشت اور کھال کو جلا کر رکھ دے گی۔ انسان صرف ہڈیوں کا ڈھانچہ رہ جائے گا۔