سورة المعارج - آیت 9

وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہوجائیں گے (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورہ القارعۃ میں ہے۔ ﴿كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ﴾