سورة الحاقة - آیت 52

فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- جس نے قرآن کریم جیسی عظیم کتاب نازل فرمائی۔