سورة الحاقة - آیت 29

هَلَكَ عَنِّي سُلْطَانِيَهْ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

میرا غلبہ بھی مجھ سے جاتا (١) رہا۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی جس طرح مال میرے کام نہ آیا، جاہ و مرتبہ اور سلطنت وحکومت بھی میرے کام نہ آئی۔ آج میں اکیلا ہی سزا بھگتنے پر مجبور ہوں۔