سورة الحاقة - آیت 27
يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کردیتی (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی موت ہی فیصلہ کن ہوتی اور دوبارہ زندہ نہ کیا جاتا تاکہ یہ روز بد نہ دیکھنا پڑتا۔