سورة الحاقة - آیت 20

إِنِّي ظَنَنتُ أَنِّي مُلَاقٍ حِسَابِيَهْ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

مجھے تو کامل یقین تھا مجھے اپنا حساب ملنا ہے۔ (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی آخرت کے حساب وکتاب پر میرا کامل یقین تھا۔