سورة القلم - آیت 19

فَطَافَ عَلَيْهَا طَائِفٌ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَائِمُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

پس اس پر تیرے رب کی جانب سے ایک بلا چاروں طرف گھوم گئی اور یہ سو رہے تھے (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* بعض کہتے ہیں، راتوں رات اسے آگ لگ گئی، بعض کہتے ہیں، جبرائیل (عليہ السلام) نے آکر اسے تہس نہس کر دیا۔