سورة الواقعة - آیت 84

وَأَنتُمْ حِينَئِذٍ تَنظُرُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی روح نکلتے ہوئے دیکھتے ہو لیکن اسے ٹال سکنے کی یا اسے کوئی فائدہ پہنچانے کی قدرت نہیں رکھتے۔