سورة الواقعة - آیت 30

وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور لمبے لمبے سایوں (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* جیسے ایک حدیث میں ہے کہ (جنت کے ایک درخت کے سائے تلے ایک گھوڑ سوار سو سال تک چلتا رہے گا، تب بھی، وہ سایہ ختم نہیں ہوگا)۔ (صحيح بخاری، تفسير سورة الواقعة ، مسلم ، كتاب الجنة ، باب إن في الجنة شجرة....)۔