سورة الرحمن - آیت 70

فِيهِنَّ خَيْرَاتٌ حِسَانٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- خَيْرَاتٌ سے مراد اخلاق وکردار کی خوبیاں ہیں اور حِسَانٌ کا مطلب ہے کہ حسن وجمال میں یکتا۔