سورة الرحمن - آیت 66

فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ صفت تَجْرِيَانِ سے ہلکی ہے ( الْجَرْيُ أَقْوَى مِنَ النَّضْخ ) (ابن كثير)۔