سورة الرحمن - آیت 64

ُدْهَامَّتَانِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

جو دونوں گہری سبز سیاہی مائل ہیں (١

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* کثرت سیرابی اور سبزے کی فراوانی کی وجہ سے وہ مائل بہ سیاہی ہوں گے۔