سورة الرحمن - آیت 8

أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

تاکہ تولنے میں تجاوز نہ کرو (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی انصاف سے تجاوز نہ کرو۔