سورة القمر - آیت 53
وَكُلُّ صَغِيرٍ وَكَبِيرٍ مُّسْتَطَرٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
(اسی طرح) ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی ہے (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی مخلوق کے تمام اعمال، اقوال وافعال لکھے ہوئے ہیں، چھوٹے ہوں یا بڑے، حقیر ہوں یا جلیل، اشقیا کے ذکر کے بعد اب سعداء کا ذکر کیا جارہا ہے۔