سورة القمر - آیت 52
وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جو کچھ انہوں نے (اعمال) کئے ہیں سب نامہ اعمال میں لکھے ہوئے ہیں (١)۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یا دوسرے معنی ہیں، لوح محفوظ میں درج ہیں۔