سورة النجم - آیت 59
أَفَمِنْ هَٰذَا الْحَدِيثِ تَعْجَبُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
پس کیا تم اس بات سے تعجب کرتے ہو؟ (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- بات سے مراد قرآن کریم ہے، یعنی اس سے تم تعجب کرتے اور اس کا استہزا کرتے ہو، حالانکہ اس میں نہ تعجب والی کوئی بات ہے نے استہزا وتکذیب والی۔