سورة النجم - آیت 17
مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
نہ تو نگاہ بہکی نہ حد سے بڑھی (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی نبی (ﷺ) کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ اس حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ (ﷺ کے لیے مقرر کر دی گئی تھی۔ (ایسرالتفاسیر)۔