سورة النجم - آیت 8

ثُمَّ دَنَا فَتَدَلَّىٰ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پھر نزدیک ہوا اور اتر آیا۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی پھر زمین پر اترے اور آہستہ آہستہ نبی (ﷺ) کے قریب ہوئے۔