سورة الطور - آیت 22
وَأَمْدَدْنَاهُم بِفَاكِهَةٍ وَلَحْمٍ مِّمَّا يَشْتَهُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
ہم نے ان کے لئے میوے اور مرغوب گوشت کی ریل پیل کردیں گے (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- أَمْدَدْنَاهُمْ بمعنی زِدْنَاهُمْ، یعنی خوب دیں گے۔