سورة الطور - آیت 3
فِي رَقٍّ مَّنشُورٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے۔ (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ متعلق ہے مَسْطُورٍ کے۔ رَقٍّ ، وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ مَنْشُورٍ بمعنی مَبْسُوطٍ، پھیلایا کھلا ہوا۔