سورة الطور - آیت 2

وَكِتَابٍ مَّسْطُورٍ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اور لکھی ہوئی کتاب کی (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* مَسْطُورٍ کے معنی ہیں۔ مکتوب، لکھی ہوئی چیز۔ اس کے مصداق مختلف بیان کیے گئے ہیں۔ قرآن مجید، لوح محفوظ، تمام کتب منزلہ یا وہ انسانی اعمال نامے جو فرشتے لکھتے ہیں۔