سورة الطور - آیت 1

َالطُّورِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

قسم ہے طور کی (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- طُورٌ وہ پہاڑ ہے جس پر حضرت موسیٰ (عليہ السلام) اللہ سے ہم کلام ہوئے۔ اسے طور سینا، بھی کہا جاتا ہے۔ اللہ نے اس کے اسی شرف کی بنا پر اس کی قسم کھائی ہے۔