سورة الذاريات - آیت 40

فَأَخَذْنَاهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ وَهُوَ مُلِيمٌ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

بالآخر ہم نے اسے اور اس کے لشکروں کو اپنے عذاب میں پکڑ کر دریا میں ڈال دیا وہ تھا ملامت کے قابل (١

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی اس کے کام ہی ایسے تھے کہ جن پر وہ ملامت کا مستحق تھا۔