سورة الذاريات - آیت 29

فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ فِي صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

پس ان کی بیوی آگے بڑھی اور حیرت (١) میں آکر اپنے منہ پر مار کر کہا کہ میں تو بڑھیا ہوں اور ساتھ ہی بانجھ۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- صَرَّةٍ کے دوسرے معنی ہیں چیخ وپکار، یعنی چیختے ہوئے کہا۔