سورة الذاريات - آیت 13

يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

ہاں یہ وہ دن ہے کہ یہ آگ پر تپائے جائیں گے (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* يُفْتَنُونَ کے معنی ہیں يُحَرَّقُونَ وَيُعَذَّبُونَ، جس طرح سونے کو آگ میں ڈال کر جانچا پرکھا جاتا ہے، اسی طرح یہ آگ میں ڈالے جائیں گے۔