سورة الذاريات - آیت 1
وَالذَّارِيَاتِ ذَرْوًا
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
قسم ہے بکھیرنے والیوں کی اڑا کر (١)۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اس سے مراد ہوائیں ہیں جو مٹی کو اڑا کر بکھیر دیتی ہیں۔