سورة الحجرات - آیت 8
فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَنِعْمَةً ۚ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اللہ کے احسان و انعام سے (١) اور اللہ دانا اور با حکمت ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہ آیت بھی صحابہ کرام (رضی الله عنہم) کی فضیلت، ان کے ایمان اور ان کے رشد وہدایت پر ہونے کی واضح دلیل ہے۔ ﴿وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ﴾۔