سورة محمد - آیت 5
سَيَهْدِيهِمْ وَيُصْلِحُ بَالَهُمْ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
انہیں راہ دکھائے گا اور ان کے حالات کی اصلاح کر دے گا (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی انہیں ایسے کاموں کی توفیق دے گا جن سے ان کے لئے جنت کا راستہ آسان ہو جائے گا۔