سورة الجاثية - آیت 7

وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

' ویل ' اور افسوس ہے ہر ایک جھوٹے گنہگار پر۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- أَفَّاكٍ بمعنی كَذَّابٍ ، أَثِيمٍ، بہت گناہ گار۔ وَيْلٌ، بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام.