سورة الزمر - آیت 25
كَذَّبَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَأَتَاهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
ان سے پہلے والوں نے بھی جھٹلایا، پھر وہاں سے عذاب آپڑا جہاں سے ان کو خیال بھی نہ تھا (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- اور انہیں ان عذابوں سے کوئی نہیں بچا سکا۔