سورة ص - آیت 58

وَآخَرُ مِن شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اس کے علاوہ اور طرح طرح کے عذاب۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- شَكْلِه، اس جیسے أَزْوَاجٌ، انواع واقسام یعنی حمیم وغساق جیسے اور بہت سی قسم کے دوسرےعذاب ہوں گے۔