سورة الصافات - آیت 174
فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اب آپ کچھ دنوں تک منہ پھیر لیجئے (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی ان کی باتوں اور ایذاؤں پر صبر کیجئے۔