سورة الصافات - آیت 173
وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا (١)۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* جیسے دوسرے مقام پر فرمایا، ﴿كَتَبَ اللَّهُ لأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي﴾ (المجادلہ: 21)۔