سورة الصافات - آیت 130

سَلَامٌ عَلَىٰ إِلْ يَاسِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

کہ الیاس پر سلام ہو (١)۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- الیاسین، الیاس (عليہ السلام) ہی کا ایک تلفظ ہے، جیسے طور سینا کو طور سینین بھی کہتے ہیں۔ حضرت الیاس (عليہ السلام) کو دوسری کتابوں میں (ایلیا) بھی کہا گیا ہے۔