سورة آل عمران - آیت 70

يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَأَنتُمْ تَشْهَدُونَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اے اہل کتاب تم باوجود قائل ہونے کے پھر بھی دانستہ اللہ کی آیات کا کیوں کفر کر رہے ہو۔

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- قائل ہونے کا مطلب ہے کہ تمہیں نبی کریم (ﷺ) کی صداقت وحقانیت کا علم ہے۔