سورة الأحزاب - آیت 44
تَحِيَّتُهُمْ يَوْمَ يَلْقَوْنَهُ سَلَامٌ ۚ وَأَعَدَّ لَهُمْ أَجْرًا كَرِيمًا
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
جس دن یہ (اللہ سے) ملاقات کریں گے ان کا تختہ سلام ہوگا (١) ان کے لئے اللہ تعالیٰ نے با عزت اجر تیار کر رکھا ہے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی جنت میں فرشتے اہل ایمان کو یا مومن آپس میں ایک دوسرے کو سلام کریں گے۔