سورة الأحزاب - آیت 11

هُنَالِكَ ابْتُلِيَ الْمُؤْمِنُونَ وَزُلْزِلُوا زِلْزَالًا شَدِيدًا

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

یہیں مومن آزمائے گئے اور پوری طرح جھنجھوڑ دیئے گئے (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی مسلمانوں کو خوف، قتال، بھوک اور محاصرے میں مبتلا کرکے ان کو جانچا پرکھا گیا تاکہ منافق الگ ہو جائیں۔