سورة آل عمران - آیت 34
ذُرِّيَّةً بَعْضُهَا مِن بَعْضٍ ۗ وَاللَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
کہ یہ سب آپس میں ایک دوسرے کی نسل سے ہیں (١) اور اللہ تعالیٰ سنتا اور جانتا ہے۔
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یا دوسرے معنی ہیں دین میں ایک دوسرے کے معاون اور مددگار۔