سورة الشعراء - آیت 222
تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ
ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی
وہ ہر جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں (١)
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اس قرآن کے نزول میں شیطان کا کوئی دخل نہیں ہے، کیونکہ شیطان تو جھوٹوں اور گناہ گاروں (یعنی کاہنوں، نجومیوں وغیرہ) پر اترتے ہیں نہ کہ انبیا وصالحین پر۔