سورة الشعراء - آیت 200

كَذَٰلِكَ سَلَكْنَاهُ فِي قُلُوبِ الْمُجْرِمِينَ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اسی طرح ہم نے گنہگاروں کے دلوں میں اس انکار کو داخل کردیا ہے (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی سَلَكْنَاهُ میں ضمیر کا مرجع کفر وتکذیب اور جحود وعناد ہے۔