سورة الشعراء - آیت 182

وَزِنُوا بِالْقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِيمِ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

اور سیدھی صحیح ترازو سے تولا کرو (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اسی طرح تول میں ڈنڈی مت مارو، بلکہ پورا صحیح تول کردو !۔