سورة الشعراء - آیت 131

فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ

ترجمہ جوناگڑھی - محمد جونا گڑھی

اللہ سے ڈرو اور میری پیروی کرو (١)

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* جب ان کے اوصاف قبیحہ بیان کیے جو ان کے دنیا میں انہماک اور ظلم وسرکشی پر دلالت کرتے ہیں توپھر انہیں دوبارہ تقویٰ اور اپنی اطاعت کی دعوت دی۔