سورة الشعراء - آیت 123

كَذَّبَتْ عَادٌ الْمُرْسَلِينَ

ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب

عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا (١)

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- عاد، ان کے جداعلیٰ کا نام تھا، جس کے نام پر قوم کا نا م پڑ گیا۔ یہاں عاد کو قبیلہ تصور کرکے كَذَّبَتْ (صغیہ مونث) لایا گیا ہے۔