سورة الشعراء - آیت 108
فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہیے اور میری بات ماننی چاہیے (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی میں تمہیں جو ایمان باللہ اور شرک نہ کرنے کی دعوت دے رہا ہوں، اس میں میری اطاعت کرو۔