سورة الشعراء - آیت 81
وَالَّذِي يُمِيتُنِي ثُمَّ يُحْيِينِ
ترجمہ مکہ - مولانا جوناگڑھی صاحب
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زندہ کردے گا (١)
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی قیامت والے دن، جب وہ سارے لوگوں کو زندہ فرمائے گا، مجھے بھی زندہ کرے گا۔